گر کوئی انعامی بانڈ یعنی prize bond پے کوئی انعام نکل آئے تو کیا اُس ساری رقم کو استعمال کر سکتے ہیں ؟جائز ہے؟انعام بلکل معمو لی رقم کا ہی ہو اگر؟
انعامی بانڈز جو پاکستان میں رائج ہے اس کے ذریعے ملنے والے انعام کا سارا رقم استعمال کرنا جائز ہے۔
انعامی بانڈز جو پاکستان میں رائج ہے اس کے ذریعے ملنے والے انعام کا سارا رقم استعمال کرنا جائز ہے۔