اگر لڑکا اور لڑکی مذاق میں سب کے سامنے ایک دوسرے کو تین بار "مجھے تم قبول ہو" بول دے، تو کیا ایسے نکاح ہو جاتا ہے؟

پہلی بات یہ یاد رکھیں کہ اسلام میں مذاق سے کیا جانے والا کچھ بھی عمل قابل قبول نہیں ہے۔ اور فقہ جعفریہؑ میں نکاح صحیح ہونے کے لیے میں چند شرائط کے ساتھ خاص طریقہ موجود ہے۔ اگر ان شرائط کے ساتھ عقدِ نکاح نہ پڑھا جائے تو نکاح درست نہیں ہوگا۔