# 2216 اپنے شہر سے دوسرے شہر جانا ہے اور تقریباً 10 دن سے زیادہ کے قیام کا ارادہ ہے نماز قصر ہو گی کیا؟ اور اگر دس دن تک رہنا ہو تو Question Date: 16/08/2025 دس دن یا اس سے زیادہ قیام کا ارادہ ہے تو پھر نماز پوری پڑھیں۔