Hadi Help Line
  • (+92) 346 512 1270

  • ASK A QUESTION

  • Home
  • ASK A QUESTION
  • BROWSE QUESTIONS
  • RESOURCES
  • ABOUT US
  • CONTACT US
  • Home
  • Questions / Answers

Questions / Answers

# 2620

سوال میرا سوال ہے کہ ایک بیوہ ہے جو کہ بارہ سال سے بیوہ ہے اور وہ اپنے بیٹھوں کے گھرمیں رہتے ہے اور اسکے لئے کافی مشکلات بھی ہے کیونکہ وہ کھبی ایک لڑکا نکالتا ہے تو دوسرے کی گھر جاتا ہے اور کبھی وہ گھرسے خارج کرتا ہے تو تیسرے کی گھرمیں جاتا ہے ان مشلات کی وجہ سے اس نے اپنی ماں اوربہن سے مشورہ کرکے کسی سے نکاح کیا ہے جب یہ بات لڑکوں کو پتہ چلا تو وہ اس پر ناراض ہوکر ان کو گھر سے نکال دیا ابھی وہ اپنے شوہر کے ساتھ امریکہ میں ہیں لیکن وہ اپنے اولاد سے جدا ہونا نہیں چاہتی ہے جس کی وجہ سے وہ اس شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہے تو کیا اس کا یہ کام غلط ہے یا صحیح ہے شرعی طور پر ؟

Question Date: 12/10/2022

جواب نکاح چاہئے دائمی ہو یا متعہ شیرعت کا حکم بھی ہے اور انسان کی ضرورت بھی ہے اور لڑکوں کویہ حق نہیں ہے کی وہ ماں نکاح کرنے سے روکے بلکہ یہ حرام ہے اور ماں کوگھرسے نکالنا بھی حرام ہے اور باقی خود عورت کی مرضی ہے کہ وہ طلاق لئے یاساتھ رہے

Porto Website Template

Aap ke masail ka hal aur sawalaat ka jawab bar waqat dena hamari awaleen tarjeeh hai aur is ke liye tamam mumkina wasail barooay kar laaye jatay hain. Hamaray Ulema e karam tamam sawalaat ke jawabaat aur masail ke hal Ayema Athaar (AS) say manqool ahadees aur Maraji Uzam kay fatawa ki roshni mein intehai zimma daari se dete hain.

Official Address
  • Address: 168, Faiz Ahmed Faiz Road, Islamabad, Pakistan
  • Email: ask@hadihelpline.com
WhatsApp
(+92) 346 512 1270

© Copyright 2016. All Rights Reserved. | Privacy Policy | Contact