Hadi Help Line
  • (+92) 346 512 1270

  • ASK A QUESTION

  • Home
  • ASK A QUESTION
  • BROWSE QUESTIONS
  • RESOURCES
  • ABOUT US
  • CONTACT US
  • Home
  • Questions / Answers

Questions / Answers

# 2680

سوال میں نے انستگرام کاایک پیج بنایا ہے اس پر مختلف فوٹوز کو ایڈیت کرکے ڈالتا ہو میں اس میں نہیں ہوتی ہے اور میں جب شاپنگ کےلیے بازار جاتا ہوں تو میں وہاں سے چھوٹے چھوٹے کلبس بناتا ہوں اور ان کو اپلوڈ کرتا ہوں اور میں فوٹوگرافی یا ڈایوگرفی کرتی ہوں تو میں اس میں نہیں ہوتی ہے لیکن میں چیزون کی تصور لیتی ہوں اور اس میں ایڈیٹ کرکے اپلوڈ کرتی ہوں اس میں ٹھوڑا سا سونگ بھی ہوتی ہے وہ زیادہ فحش تونہیں ہوتی ہوے لیکن ایک عام سا گانا ہوتا ہے اس پر میرے ویورز پے تو کیا یہ غلط کام تو نہیں ہے میں نے ابھی ایک وڈیو اپلوڈ کیا ہے ا س میں سونگ ہے لوگ دیکھتے بھی ہے اس کو تو کیا یہ کام ٹھیک ہے یا غلط ہے ؟

Question Date: 25/10/2022

جواب اس طرح کی کلبس اور وڈیوز بنا نے میں کوئی اشکال نہیں لیکن اس میں جو گانا لگا تا ہے یہ ٹھیک نہیں ہے اور اگر آپ بھی نظر اتے ہیں تو یہ بھی اچھی بات نہیں ہے

Porto Website Template

Aap ke masail ka hal aur sawalaat ka jawab bar waqat dena hamari awaleen tarjeeh hai aur is ke liye tamam mumkina wasail barooay kar laaye jatay hain. Hamaray Ulema e karam tamam sawalaat ke jawabaat aur masail ke hal Ayema Athaar (AS) say manqool ahadees aur Maraji Uzam kay fatawa ki roshni mein intehai zimma daari se dete hain.

Official Address
  • Address: 168, Faiz Ahmed Faiz Road, Islamabad, Pakistan
  • Email: ask@hadihelpline.com
WhatsApp
(+92) 346 512 1270

© Copyright 2016. All Rights Reserved. | Privacy Policy | Contact