# 2820 سوال اگر کسی نےپرائیوٹ بینک سے قرض لے کر گھر بنا یا ہو جس کی وجہ یہ تھی کہ اس کے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا تو کیا ایسے گھر میں رھنا کیا ہے ؟ Question Date: 21/11/2022 جواب مکان میں رہائش اختیار کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے