Hadi Help Line
  • (+92) 346 512 1270

  • ASK A QUESTION

  • Home
  • ASK A QUESTION
  • BROWSE QUESTIONS
  • RESOURCES
  • ABOUT US
  • CONTACT US
  • Home
  • Questions / Answers

Questions / Answers

# 3002

ایک شخص اپنے ضلع اپنے گھر کے قریب ملازمت کرتا ہے۔ لیکن چھ ماہ پر مشتمل ایک کورس میں شمولیت کے لیے وہ دوسرے کسی ضلع کی طرف سفر کرتا ہے، اور وہ ہر ہفتے چار یا پانچ دنوں تک اس دوسرے ضلع میں مقیم ہوتا ہے پھر بقیہ دو تین دن واپس اپنے گھر آتا ہے، اس طرح یہ سلسلہ چھ ماہ تک جاری رہنا ہے۔ تو کیا اُس دوسرے ضلع میں (چھ ماہ تک ہر ہفتہ چار یا پانچ دن) اُس کی نماز اور روزے سے متعلق وہ قصر کے احکام پر عمل کرے گا یا نہیں؟ یعنی وہ نماز قصر پڑھے گا اور روزہ نہیں رکھیں گے یا نماز مکمل اور روزہ رکھیں گے۔

Question Date: 03/01/2023

چونکہ وہ ہفتہ میں تین دن سے زیادہ گھر سے باہر رہتا ہےاور یہ سلسلہ ایک طویل مدت تک جاری بھی رہے گا، اس لیے وہ کثیر السفر شمار ہوگا اور وہ شخص دوسرے ضلع میں بھی اپنی نماز مکمل پڑھے گا اور روزے بھی رکھیں گے۔

Porto Website Template

Aap ke masail ka hal aur sawalaat ka jawab bar waqat dena hamari awaleen tarjeeh hai aur is ke liye tamam mumkina wasail barooay kar laaye jatay hain. Hamaray Ulema e karam tamam sawalaat ke jawabaat aur masail ke hal Ayema Athaar (AS) say manqool ahadees aur Maraji Uzam kay fatawa ki roshni mein intehai zimma daari se dete hain.

Official Address
  • Address: 168, Faiz Ahmed Faiz Road, Islamabad, Pakistan
  • Email: ask@hadihelpline.com
WhatsApp
(+92) 346 512 1270

© Copyright 2016. All Rights Reserved. | Privacy Policy | Contact