Hadi Help Line
  • (+92) 346 512 1270

  • ASK A QUESTION

  • Home
  • ASK A QUESTION
  • BROWSE QUESTIONS
  • RESOURCES
  • ABOUT US
  • CONTACT US
  • Home
  • Questions / Answers

Questions / Answers

# 3188

ایک ادارہ میں ملازمت آئی ہوئی ہیں اور اس کے شرائط میں گریجویشن پاس ہونا ہے۔ اور میرے بھائی نے ماسٹرز کیا ہوا ہے وہ بھی اس ملازمت کے لیے درخواست جمع کرنا چاہتا ہے۔ لیکن اس ادارے کے چند آفیسرز ہیں جو ان سے کچھ پیسے طلب کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اگر وہ انہیں لاکھ، دو لاکھ روپے دیتے ہیں تو وہ ملازمت اسے ملے گی۔ بغیر کسی درخواست جمع کیے اور ٹیسٹ لیے۔ کیا اس طرح ملازمت حاصل کرنا درست طریقہ ہے؟ کیا یہ جائز ہے؟

Question Date: 06/05/2023

یہ رشوت ہے اور رشوت دے کر ملازمت حاصل کرنا صحیح نہیں ہے۔ اور ادارہ یا ادارے کے مجاز آفیسر کے لیے بھی حق نہیں ہے کہ وہ کسی سے رشوت لے کر ملازمت دے۔

Porto Website Template

Aap ke masail ka hal aur sawalaat ka jawab bar waqat dena hamari awaleen tarjeeh hai aur is ke liye tamam mumkina wasail barooay kar laaye jatay hain. Hamaray Ulema e karam tamam sawalaat ke jawabaat aur masail ke hal Ayema Athaar (AS) say manqool ahadees aur Maraji Uzam kay fatawa ki roshni mein intehai zimma daari se dete hain.

Official Address
  • Address: 168, Faiz Ahmed Faiz Road, Islamabad, Pakistan
  • Email: ask@hadihelpline.com
WhatsApp
(+92) 346 512 1270

© Copyright 2016. All Rights Reserved. | Privacy Policy | Contact