# 3367 سوال ااگر کسی سے نکاح متعہ کرے تو چاندی کے علاوہ کچھ اور دے سکتاہے اگر چاندی دینا کسی کی حیثیت نہ ہو تو حق مہر اپنی وصیت جیسا دے سکتاہے ہے انسان ؟ Question Date: 17/12/2023 جواب جی کوئی بھی چیز حق مہر کے طور پر رکھ سکتاہے ۔