# 3409 سوال سرکاری ملازمین جہاں شیعہ نماز جمعہ نہیں ہوتی۔ ان کے لیے کیا حکم ہے۔ اہلسنت کے ساتھ شرکت کریں۔ تو نماز پر توجہ نہیں رہتی تو کیا الگ نماز ظہر ہی ادا کریں۔ Question Date: 30/12/2023 جواب جی وہاں پر نماز جمعہ نہ پڑھیں ظھر پڑھیں۔