اگر کسی کنواری لڑکی سے متعہ کیا جائے اور اس کا ولی یعنی اس کا باپ اوردادا موجود نہ ہوں تو کیا یہ نکاح غیر دائمی ٹھیک ہے؟ اور اس میں کوئی گناہ تو نہیں ہے؟
اگر ولی زندہ نہ ہو اور لڑکی رشیدہ ہو تو جائز ہے لیکن مکروہ ہے۔
اگر ولی زندہ نہ ہو اور لڑکی رشیدہ ہو تو جائز ہے لیکن مکروہ ہے۔