بچی ایک جگہ شادی کرنا چاہتی ہے والد اس کا ادھر راضی نہیں۔ کیا وہ والد کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ اس کے والد اس بچی کی کہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں، ادھر بچی راضی نہیں ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔
باپ کی رضایت ضروری ہے۔ اگر باپ اجازت دیتے ہیں تو وہ شادی کر سکیں گی۔