یہ پوچھنا تھاکہ ایزی پیسہ والے سیونگ اکاؤنٹ پہ آفر سبسکرپشن کرنے سے 7فیصد سے 18 فیصد تک منفعت دیتے ہیں۔ کیا یہ حلال ہوگا یا نہیں؟

اگر آپ اور ان کے درمیان قرارداد ہے تو پھر جائز نہیں ہے۔ اور اگر ان کی کمپنی کیطرف سے پالیسی ہے تو پھر ایسی منفعت لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔