اگر نماز کی چوتھی رکعت میں سورہ حمد پڑھنے کے بعد غلطی سے سورہ توحید بھی پڑھ لی تو میری نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا نماز باطل ہوگی؟
نماز باطل نہیں ہوئی۔ ایسی صورت میں نماز مکمل کرنے کے بعد سجدہ سہو بجا لائیں۔
نماز باطل نہیں ہوئی۔ ایسی صورت میں نماز مکمل کرنے کے بعد سجدہ سہو بجا لائیں۔