جو شیعہ عرب ممالک میں کام کرتے ہیں وہ اہل سنت کے ساتھ روزہ افطار کر سکتے ہیں یا نہیں؟
تقیہ کرنا پڑے تو ٹھیک ہے روزہ ان کے ساتھ کھول سکتے ہیں۔ لیکن اس کے علاوہ کسی دوسری صورت میں ایسا نہیں کیا جا سکتا۔