مولا علی علیہ السلام کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی کہنا چاہیے؟ جانشین اور بھائی تو ہیں یہ سب کہا جائے یا امتی؟ اسی لحاظ سے ہارون علیہ السلام موسی علیہ السلام کے بھائی تھے یا امتی؟

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد آنے والے سب کے سب رسالتمآب کے امتی ہیں، البتہ امت میں سے بعض اہل بیتؑ ہیں، بعض جانشین اور بعض اصحاب ہیں وغیرہ۔۔۔