مولا علی علیہ السلام کے علاوہ باقی اماموں کو مولا کہا جا سکتا ہے؟ اگر ہاں تو ایک دلیل بتا دیں۔

جی، بالکل باقی اماموں کے اسماء کے ساتھ بھی مولا استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ ائمہ علیہم السلام کی زیارتوں میں دیکھ سکتے ہیں۔ ائمہ کی زیارت میں امام کے اسم گرامی کے ساتھ مولا کا لفظ استعمال ہوا ہوگا۔