ہم لوگ پاکستان میں گھر بنا رہے ہیں، چونکہ گھر کے اخراجات بہت زیادہ ہے تو کیا ہم بینک سے قرضہ وصول کر سکتے ہیں؟

اگر بغیر سود کے قرضہ دے رہے ہیں تو لے سکتے ہیں۔ لیکن اگر سود کے ساتھ دے رہے ہیں تو سرکاری بینکوں سے قرضہ لے سکتےہیں لیکن پرائیویٹ بینک سے قرضہ لینا صحیح نہیں ہے۔