یہ جو حق مہر ہوتا ہے یہ ایک قسم سکیورٹی ہے نا عورت کے لیے۔۔۔ کہ اگر شوہر فوت ہو جائے یا طلاق دے تو یہ حق مہر عورت کے لیے سکیورٹی کی طرح ہے۔ لیکن ہم نے سنا ہے کہ حق مہر جتنا کم ہو اتنا ہی اچھا ہے۔ تو چونکہ سکیورٹی ہے اور سکیورٹی کم ہو تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ تو ایسا کیوں کہا جاتا ہے کہ حق مہر کم ہو؟
حق مہر شریعت کی جانب سے خاتون کے لیے ایک قسم کا ہدیہ ہے۔ سکیورٹی نہیں۔