# 3482 خواتین کا حیض کی حالت میں نکاح ہو سکتا ہے؟ Question Date: 08/05/2024 نکاح درست ہے، لیکن ایامِ حیض میں ہمبستری جائز نہیں ہے۔