مولانا صاحب، میری شادی ہو رہی ہے اور اس حوالے سے مجھے بتائیے گا کہ ازدواجی زندگی کی کیا واجبات ہیں؟ میاں بیوی کے باہمی کیا فرائض ہیں؟

واجبات الٰہی کے بعد شوہر کی اطاعت او ر اسکی خدمت کرنا بیوی کی ذمہ داری ہے۔ اور بیوی کے حقوق اور نان و نفقہ و دیگر ضروریات کا اہتمام کرنا شوہر کی ذمے داری میں شامل ہیں۔