ایک شخص نے سفر کی وجہ سے روزہ قصر کر لیا ہے تو کیا وہ اس روزے کی قضا اور کفارہ ادا کریں گے یا نہیں؟
اگر کوئی شخص کسی خاص عذر کی وجہ سے ماہِ رمضان کے ایک روز یا چند روز کے روزے نہیں رکھتے تو ان کی صرف قضا ادا کرنا کافی ہے۔ کفارہ نہیں ہے۔