# 3489 نفاس کا خون دس دن تک جاری رہے۔۔دس دن پورے ہونے کے بعد بھی خون مسلسل جاری رہے تو اس خون کا کیا حکم ہے؟ نفاس کا غسل کرنے کے بعد دس دن کا درمیان میں وقفہ کے بعد پھر خون نظر آئے تو اس خون کا کیا حکم ہوگا Question Date: 15/05/2024 دونوں صورتوں میں خون استحاضہ شمار ہوگا۔