# 3490 عورت کے فرج کے اندر ڈاکٹرز علاج کیلے ہاتھ لگائے تو غسل کرنا واجب ہے یا نہیں؟ Question Date: 22/04/2024 صرف ہاتھ لگانے سے غسل واجب نہیں ہوتا۔