مجھے حیض آنے کی تمام علامت ظاہر ہوگئی تو میں نے روزہ توڑا تھا لیکن بعد میں پتہ چلا کوئی خون حیض خارج نہیں ہوا تھا۔ اب اس روزہ کا کیا حکم ہے؟
علامت دیکھ کر روزہ نہیں کھول سکتے ہیں۔ اگر روزہ کھولے اور بعد میں حیض نہ آئے تو قضا اور کفارہ دونوں واجب ہے۔