اگر کوئی طالبہ 23 ماہ رمضان کو ہاسٹل سے اپنا گھر چلا جائے پھر واپس ہاسٹل آئے اور دس دن سے کم عرصہ کیلے ہاسٹل میں رہے اور دس بارہ دن کے لیے گھر جائے تو یہ دس دن سے کم عرصہ کے روزے کا کیا حکم ہے جو اس نے ہاسٹل میں رہے ہیں؟گھر اور ہاسٹل کا درمیانی فاصلہ ذیادہ ہے نماز قصر ہوتی ہے۔
اگر چار سال تک کے ہیے وہاں پر رکھنے کا ارادہ ہے تو اس کی نماز اور روزہ قصر نہیں ہوگا اگر چہ دس دن سے کم عرصہ کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔