اگر روزے کی حالت میں بیہوش ہوجاے تو روزہ کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں بے ہوشی سے روزہ پر اثر نہیں پڑتا۔ لیکن اگر روزہ برداشت نہیں کر سکتا ہو اور اس وجہ سے بے ہوش ہو گیا ہے تو پھر روزہ کھولنا چاہیے۔