# 3494 تشہد میں ”علی ولی اللہ“ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ Question Date: 27/03/2024 مشہور مراجعِ عظام کی جانب سے تشہّد میں شہادتِ ثالثہ یعنی ”علی ولی اللہ“ پڑھنا جائز نہیں ہے۔