نماز عشا کی قضا کا وقت کب تک ہے؟ نمازِ فجر تک ہے یا کوئی خاص وقت تک ہے؟
عام حالت میں نماز عشا کی قضا کا وقت آدھی رات ہے۔(اذانِ مغرب سے اذانِ صبح تک کا نصف) لیکن اگر کوئی مجبوری ہو تو اس صورت میں نماز فجر کے وقت سے پہلے تک نماز عشا ادا کی نیت سے بجا لا سکتے ہیں۔