# 3504 کیا عیسائی لڑکی سے مسلمان لڑکا شادی کرسکتا ہے؟ اگر لڑکی اپنا مذہب تبدیل بھی نہ کرے؟ Question Date: 03/10/2024 عیسائی لڑکی اپنے دین پر باقی رہے تو عقد دائمی درست نہیں ہے لیکن عقد متعہ جائز ہے۔