اگر امام کی دوسری اور ماموم کی پہلی رکعت میں اگرماموم بھولے سے دو زانو ہوئے بغیر امام کے ساتھ تشہد پڑھے تو نماز کے لیے کیا حکم ہے؟
اگر بھولے سے پڑھے تو نماز مکمل کرنے کے بعد سجدہ سہو بجا لائیں۔
اگر بھولے سے پڑھے تو نماز مکمل کرنے کے بعد سجدہ سہو بجا لائیں۔