# 3508 مسجد کے باہر سے وضو کرنے کے لیے کسی نمازی کے چپل پہن سکتا ہے یا نہیں؟ Question Date: 15/11/2024 اگر مالک راضی ہے تو کوئی پہننے میں حرج نہیں ہے۔