# 3510 کیا ہم قرآن مجید کے پاروں کو وضو کے بغیر چھو سکتے ہیں؟ Question Date: 23/11/2024 تلاوت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن بغیر وضو کے قرآن کے خط اور الفاظ کو چھونا جائز نہیں ہے۔