# 3511 لڑکی پر نماز کس عمر میں فرض ہو جاتی ہے؟ Question Date: 14/11/2024 جب اس کی عمر نو سال (ہجری) مکمل ہو جائے تو اس پر نماز اور روزے فرض ہو جاتے ہیں۔ یعنی وہ بالغ ہو جاتی ہے۔