اپنے شوہر سے اچھے تعلقات نہ ہونے، ظلم و زیادتی برداشت نہ کر سکتے کی وجہ سے ایک خاتون نے کورٹ سے طلاق لی ہے۔ کیا یہ طلاق درست ہوگی یا نہیں؟
اگر طلاق ہمارے فقہ (فقہ جعفریہ) کے مطابق شرائط کے ساتھ دی گئی ہے تو درست مانا جائے گا۔ ورنہ کورٹ کی طلاق ہمارے ہاں قابلِ قبول نہیں ہے۔