# 3516 انتیس، تیس صفر المظفر کوشادی اور رخصی کر سکتے ہیں یا نہیں؟ Question Date: 13/08/2024 29 کو چونکہ شہادت کی تاریخ ہے اس لیے اس دن خوشی کی محفل سجانا نامناسب عمل ہے۔