زوار جب راستے میں ہو یا روضہ مقدسہ پہ، جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں گے تو چونکہ قصر ہے۔ پہلی دو رکعت میں نماز ختم ہو جاتی ہے بعد کی دو رکعت میں کوئی واجب نماز کے ساتھ جماعت میں شریک ہو سکتے ہیں؟ جیسے صبح کی نماز یا کوئی قضا نماز؟
جی، جائز ہے۔ پڑھ سکتے ہیں۔