تین طلاق اگر ایک ہی وقت میں ایک ہی مجلس میں بیوی کو بولیں، یا الگ الگ تین دفعہ طلاق کے الفاظ ایک ہی مجلس میں بول دیں تو کتنی طلاق واقع ہوگی؟ ریفرنس کے ساتھ چاہئے۔
فقہِ جعفریہ میں تمام مراجعِ تقلید (مجتہدینِ عظام) کے فتاویٰ کے مطابق ایک مجلس میں طلاق کے تمام شرائط کے ساتھ تین دفعہ طلاق کا صیغہ جاری کرے تو صرف ایک ہی طلاق شمار ہوگا۔