اگر بچہ پیدا ہوا، سانس لی اور مر گیا تو کیا اس کا جنازہ پڑھنا چاہیے؟ اور اگر بچہ مردہ پیدا ہو تو اس کا نماز جنازہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟
نماز جنازہ چھ سال سے کم عمر کے افراد کے لیے واجب نہیں ہے، البتہ غسل میت اور تکفین واجب ہے۔
نماز جنازہ چھ سال سے کم عمر کے افراد کے لیے واجب نہیں ہے، البتہ غسل میت اور تکفین واجب ہے۔