جس شخص نے وضو کیا ہو کیا وہ حالت وضو میں چھوٹے بچے کی نجاست پاک کر سکتا ہے؟ یا نجاست پاک کرنے کے بعد اس کو دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟ آغا یہاں بدنی نجاست کی بات ہو رہی ہے لباس کی نہیں۔ پلیز مسئلے کی رہنمائی فرمائیں
ایسے کاموں سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ بدن کے جہاں جہاں وہ نجاست لگی ہو اسے دھونا اور پاک کرنا ضروری ہے۔