اگر کوئی بغیر وضو کیے قرآن پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟ کیا گناہ ہوگا؟
چھوئے بغیر صرف پڑھنے کے لیے وضو نہ بھی کرے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ یعنی بغیر وضو کیے قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے۔