# 3527 عمرے کے دوران کیا عورت جراب وغیرہ پہن سکتی ہیں؟ Question Date: 17/01/2025 جی، پہن سکتی ہے۔ عورت جب دورانِ عمرہ بوٹ پہن سکتی ہے تو جراب پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔