تدفین میت کے وقت خواتین کا قبرستان جاناکیسا ہے ؟
اسلام میں پردے کا حکم ہے جی جاسکتے ہیں لیکن اگر خواتین کا وہاں جانا معاشرے میں برے نگاہ سے دیکھتے ہین تو اس سے بچنے کے لئے بہتر ہے وہانں نہ جائے