# 3539 مائکروفنانس بنک میں کام کرنا کیسا ہے کیوں کہ وہ سود کے کام پر چلتی ہیں ؟ انٹریسٹ لیتی ہے Question Date: 01/02/2025 اگر صرف سودی معاملات ھوتے ہیں تو اس میں کام کرنا درست نہیں ہے۔