کیاخود کشی کرنے والے پر نماز جنازہ پڑھی جاے گی؟
خود کشی کرنا گناہ کبیرہ ہے لیکن اس سے وہ شخص دائرہ اسلام سے خارج نہیں ھوتا اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔