اگر کوئی شخص دو جگہوں کو وطن قرار دیا ہوا یے ایک آبائی گاوں دوسرا جہاں وہ رہ رہا ھے اب جب وہ گاوں کے راستے سے گزر ہوتا ہے تو اس کا قصر و اتمام کے حوالے سے کیا حکم ہے؟

گاوں پہنچنے یا سے گزرنے کے بعد مذید 45 کلو میٹر سفر کرے تو قصر ورنہ تمام البتہ گاون کہ دیکھنا کافی نہیں ہے۔