بالپین یا دوران ووٹینگ لگائی جانے والی سیاہی جودھونے لے باوجود باقی رہتا ہے ا سے وضو باطل ہوجاتا ہے؟
کلر کا باقی رہنا نہ رہنا معیار نہیں ہے معیار یہ ہے یہ کلر پانی جلد تک پھنچنے مین رکاوٹ ہے یا نہیں ۔نہیں تو وضو صحیح ہے اگر رکاوٹ ہے تو اس کہ دفع کرنا ضروری ہے