# 3546 اگرکوئی نجس ہاتھ کو جاری پانی میں دھونے کے دوران اسکے چھنٹے زمین سے کپڑوں پر لگے تو اس کا کیا حکم ہے Question Date: 05/02/2025 جاری پانی سے دھو رہا ہوں تو وہ چھینٹیں نجاست کے حکم میں نہیں ہے