خمس کو چار حصوں میں قسط وار دئے سکتے ہیں کیا؟
جن کو دینا چاہتے ہیں۔ ان کے ساتھ مصالحت کریں تو وہ آپ کو اس طرح ادا کرنے کی اجازت دیں گے۔جو مرجع تقلید کا وکیل ھوگا ان کے پاس یہ اختیار ہے