# 3551 سید زادی آپنی مرضی سے غیر سید سے نکاح کرنا چاہے تو ہو سکتا ہے؟ Question Date: 09/02/2025 کوئی حرج نہیں ہے البتہ باپ کی اجازت ضروری ہے۔